Wednesday 6 May 2020

پاکستان میں پٹرول سستا لیکن بھارت میں کتنا مہنگا کر دیا گیا؟ جان کر پاکستانی بھی دنگ رہ جائیں گے

پاکستان میں پٹرول سستا لیکن بھارت میں کتنا مہنگا کر دیا گیا؟ جان کر پاکستانی بھی دنگ رہ جائیں گے


 وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار بھارتی شہریوں کے لیے وبال بن گئی-پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کے بجائے مزید مہنگی کردی گئیں۔عالمی مارکیٹ میں خام پٹرول کی قیمتیں نچلی سطح پر ہیں، اس کے باوجود مودی سرکار نے ڈیزل کی قیمت میں7 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ جو 
پاکستانی روپوں میں15 روپے کے برابر ہے۔
کورونا وائرس کے باعث عالمگیر سطح پر لاک ڈاﺅن اور پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کے باوجود بھارت میں ایک لٹر پٹرول پر ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد قیمت 151 پاکستانی روپوں کے برابر ہوگئی۔بھارت میں 7 روپے کے حالیہ اضافے کے بعد ڈیزل پاکستانی روپوں میں147 روپے فی لٹر میں دستیاب ہے۔

No comments:

Post a Comment